قبائلی ضلع اورکزئی میں کھیلوں کے میدان کی تعمیر و ترقی کیلئے مربوط حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

اورکزئی:کھیلوں کے شعبے کی جاری سکیموں کے حوالے سے ایک اجلاس کلایہ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد نے کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس عبداللہ شاہ ، ڈی پی او نثار احمد … Continue reading قبائلی ضلع اورکزئی میں کھیلوں کے میدان کی تعمیر و ترقی کیلئے مربوط حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت